This page is a translated version of the page Help:Translation and the translation is 75% complete.
Outdated translations are marked like this.

حال ہی میں ویکی انواع پر توسیع برائے ترجمہ کاری نصب کی گئی ہے۔

مندرجہ ذیل نام نام فضا کے سبھی صفحے دستیاب ہیں:

  • ویکی انواع: (Wikispecies)
  • معاونت: (Help)
  • میڈیاویکی: (MediaWiki)
  • سانچہ: (Template)

Even though it's common orthography in some languages – notably French – please be aware that for MediaWiki technical reasons, there can never be a blank space between the namespace designation and the colon. Hence MediaWiki will always use Help: and not Help :.

تعاون کیسے کریں

  • آپ صفحات کو ترجمہ کے لیے نشان زد کر کے تعاون کرسکتے ہیں۔ ایک ٹیوٹوریل یہاں دستیاب ہے۔ ترجمہ کاری کے منتظمین اس صفحہ کو ترجمہ کاری کے لیے فعال کر سکتے ہیں۔
  • آپ بھی مواد کا ترجمہ کر سکتے ہیں جب آپ صفحہ کے اوپر

Translate this page لکھا دیکھیں یا Special:Translate یا Special:PageTranslation لکھا ہوگا اس پر ٹِک کریں۔

  • آپ اوپر دیے سبھی نام کی جگہوں میں کوئی بھی ان صفحات کی کڑی جوڑ سکتے ہیں Special:MyLanguage/۔ ربط صارف کو اس کی زبان کے صفحہ پر خود بہ خود لے جائے گی۔
    مثال: [[Wikispecies:Policy|Policy]] کو [[Special:MyLanguage/Wikispecies:Policy|Policy]] سے بدلیں
    اس معاملے ميں [[Wikispecies:Policy]] آپ "|" جوڑ کر اس قسم سے لکھ سکتے ہیں: [[Special:MyLanguage/Wikispecies:Policy|Wikispecies:Policy]]
  • ہمارے کئی مضامین میں مستعمل مختلف اصطلاحات کے ترجمہ میں مدد کرنے کے لیے ویکی انواع:مقامیت کاری پر جائیں۔
  • "message groups" (برائے ترجمہ) کو تلاش کرتے وقت لسان کے اعداد و شمار کا صفحہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ Enter your preferred ISO 639 language code and click the "Show statistics" button, and you will be presented with the percentage of completed translations for each message group, with a direct link to their respective translation pages.
  • Questions? Please use the Translation Administrators' Noticeboard.